میں ہمیشہ بھارت کا ساتھ کیوں دیتا ہوں ، عدنان سمیع نے حیران کن وجہ بتا دی
اسلام آباد(نیو زڈیسک)میں ہمیشہ بھارت کا ساتھ کیوں دیتا ہوں ، عدنان سمیع نے حیران کن وجہ بتا دی ۔۔۔پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کےمطابق وہ بھارت کےفرمانبردار شہری ہیں اور انہوں نے بھارت کا ساتھ دینےکی قسم کھا رکھی ہے۔عدنان سمیع کو پاک بھارت کشیدگی کے دوران ٹوئٹر پر بھارتی فوج کی حمایت میں پیغام دینے پر پاکستانی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہےاور انہیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا رکن قرار دے کر طنز کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

Post a Comment