وزیراعظم سے سعودی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور پاک بھارت کشیدگی پر غور





Latest News Update


وزیراعظم سے سعودی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور پاک بھارت کشیدگی پر غوراسلام آباد: (07 مارچ 2019) وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے درمیان ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرازق داؤد اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ سعودی وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا


Post a Comment

 
Top